حضرت امام غزالیؒ فرماتے ہیں کہ میں ان اوراد سے بہت کچھ پایا۔
ہفتہ کے دن لاالہ الاالله ۱۰۰بار پڑھنے سے غم دور ہو جاتے ہیں۔
اتوارکےدن ياحی ياقَيوم ۱۰۰۰بار پڑھنے سے روزی غیب سے پہنچے گئ۔
پیرکےدن ياحی ياقَيوم ۱۰۰۰بار پڑھنے سے روزی بڑھےگئ۔
منگل کےدن صلى الله علی النبی والہ وسلم ۱۰۰۰بار پڑھنے سے ہر بلاٹل جائے۔
بدھ کےدن استغفرﷲ ۱۰۰۰بار پڑھنے سے عذاب قبر سے محفوظ رہے۔
جمرات کے دن لاالہ الاالله المک الحق المبین ۱۰۰۰بار پڑھنے سے ایمان سے مالامال ہوجائےگا۔
جمعہ کےدن ﷲھُو ۱۰۰بار پڑھنے سے تنگی دور ہو جاتی ہے۔
AsSalamuAlaikum Warahmatullahi Wabarakatuh
Please Share With Your Friends And Family.
0 Comments