Fazail e Surah Mulk - سورہ ملکٔ کے فضائل و خواص - Virtues and Benefits of Surah Mulk |
سورہ ملکٔ کے فضائل و خواص
جو شخص بعد نماز عشاء اس سورت کی تلاوت کرے گا- انشاءﷲعذاب قبر سے محفوظ رہے گا-
مقروض ہوتو قرض سے نجات پائے گا-
اس کی تلاوت رزق کشادگی میں ہوتی ہے-
مصیبت اور پریشانیاں دور ہوجاتی ہیں-
اکتالیس مرتبہ پڑھنے سے ہر دعا قبول ہوتی ہے-
Virtues and Benefits of Surah Mulk
Whoever recites this Surah after Isha prayers, INSHA'ALLAH the torment will be safe from the grave.
Every prayer is accepted by reciting forty one.
0 Comments