جلد شادی اور رُکی ہوئی شادی کےلیے وظیفہ
یَافَتَّاحُﷻ
(بہُت بڑا مشکِل کُشا)
جو شخص نمازِ فجر کے بعد دونوں ہاتھ سینے پر رکھ کر سترمرتبہ پڑھے تو اس کی شادی جلد ہو جائے گی اور رُکی ہوئی شادی کے لیے بھی یہ ورد بہت لاجواب ہے۔
انشاءﷲ اس سے دل نورایمان سے منور ہو جائے گا اور قلب میں طہارت پیدا ہوگی۔
Assalamualaikum Warahmatullahi Wabarakatuh
If You Like This Post.
Kindly comment below the post and share to your Friends & Family.
Like Us on Facebook : Islamic World
Subscribe Our (YT) Channel : @islamicworld.5

0 Comments