PATHWAY TO SUCCESS
40 Short Hadith with Urdu English Translation in PDF
The sayings (Ahadith) of our Holy Prophet (Peace and Blessings of ALLAH be upon Him). when acted upon not only lead us to the true pathway of success but also create a righteous and Muslim Community. Here are mentioned only 40 Ahadith of Prophet Muhammad (SAW) with their English and Urdu translation.
40 Short Hadees in Arabic with Urdu English Translation PDF
Download In PDF
![]() |
40 Short Hadith with Urdu English Translation in PDF |
![]() |
40 Short Hadith with Urdu English Translation in PDF |
![]() |
40 Short Hadith with Urdu English Translation in PDF |
پیش لفظ
ہمارے سلف صالحین اور نیک بزرگ لوگوں کا یہ طریق رہا ہے کہ وہ چالیس احادیث کا، جو ان کے دور کے تقاضوں کے حوالے سے ان کے نزدیک زیادہ اہمیت کی حامل ہوتی تھیں ، ایک مجموعہ ”اربعین“ کے نام سے شائع فرماتے رہے ہیں تا کہ عوام اس سے فائدہ اٹھا ئیں اور ارشادات نبوی (صلى الله عليه وسلم) پر عمل پیرا ہو کر دین و دنیا کی بھلائی اور فلاح و کامرانی حاصل کر سکیں۔
اسی نیک روش کو ملحوظ رکھتے ہوئے، راقم الحروف پیارے مسلمان بچوں کے لیے یہ مجموعہ احادیث پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہے۔
ان احادیث سے مستفید ہونے کے لیے ان کا اردو اور انگریزی ترجمہ بھی تحریر کر دیا گیا ہے ۔ یہ مکمل احادیث کے وہ اجزاء ہیں جن سے خاص مضمون کی نشاندہی
ہوتی ہے۔
میری التماس ہے کہ اساتذہ کرام سکولوں میں بچوں کو یہ چھوٹی چھوٹی احادیث یاد بھی کروا دیں اورہر حدیث کی مناسب تشریح فرما کر مضمون کو بچوں کے ذہن نشین کرا دیں تا کہ دینی اقتدار کوفروغ حاصل ہو۔
آخر میں اپنے کرم فرماؤں کا جنہوں نے میری توجہ کو اس امر کی طرف مبذول فرمایا اور محترمہ پروفیسر ڈاکٹرجمیلہ شوکت صاحبہ کا جنہوں نے طباعت کے مختلف مراحل میں معاونت فرمائی، بے حد شکر گزار ہوں۔
Assalamualaikum Warahmatullahi Wabarakatuh
Like Us on Facebook : Islamic World
Subscribe Our (YT) Channel : @islamicworld.5
0 Comments