Larkay k Liye Wazifa
لڑکا پیدا ہونے کا وظیفہ
اَلْاَوَّلُﷻ
(سب سے پہلے)
جس شخص کا لڑکا نہ ہوتا ہو وہ چالیس دن تک چالیس مرتبہ روزاَلْاَوَّلُ پڑھا کرے انشاءاللہ اسکی مراد پوری ہوگی۔ جو شخص مسافر ہو وہ جمعہ کے دن ایک ہزار مرتبہ الاول پڑھے انشاءاللہ جلد بخیریت وطن واپس پہونچے گا۔
Assalamualaikum Warahmatullahi Wabarakatuh
If You Like This Post.
Kindly comment below the post and share to your Friends & Family.
Like Us on Facebook : Islamic World
Subscribe Our (YT) Channel : @islamicworld.5
0 Comments