Ticker

6/recent/ticker-posts

Aulad ki Achi Tarbiyat ki Zaroorat or Ahmiyat- حضرت یوسفؑ کا اپنے والد حضرت یعقوبؑ سے مکالمہ

islamic articles in urdu text, whatsapp articles, Aulad ki Achi Tarbiyat ki Zaroorat or Ahmiyat- حضرت یوسفؑ کا اپنے والد حضرت یعقوبؑ سے مکالمہ

Aulad ki Achi Tarbiyat ki Zaroorat or Ahmiyat

حضرت یوسفؑ کا اپنے والد حضرت یعقوبؑ سے مکالمہ

مصنف :- سید عبداللطیف شیرازی
فاضل درس نظامی (ایم۔اے عربی واسلامیات)

اباجی آپ جلیل القدر پیغمبر ہو آپ میری جدائی میں اتنا کیوں روئے کہ آنسو بھی ختم ہوئے اور آنسو کی جگہ خون نکلنا شروع ہوا اور پھر خون بھی ختم ہوا اور آپکی آنکھوں سے بینائی ختم ہوئی آپکو تو یہ یقین ہے کہ چلو دنیا میں نہ صیح آخرت میں تو ملاقات یقینی تھی آخرت میں مل جاتے پھر آپ جی بھر کر مجھے دیکھتے میں آپ کو دیکھتا۔

 حضرت یعقوبؑ نے جواب دیا :-
 کہ میں آپ کی جدائی میں تو نہیں رویا میں تو اس لئے رویا کہ کہیں آپ کو غلط ماحول کے اثرات سے آمنا سامنا نہ ہو آپ کا بچپن تھا اور بچپن میں ماحول کے غلط اثرات سے بچنا مشکل ہوتا ہے مجھے یہ ڈر تھا کہ کہیں نبوت کا دامن داغدار نہ ہو جائے اس لئے میں روتا رہا اور پھر ایک دن آیا کہ میری بینائی بھی چلی گئی۔

(تفسیرابن کسیر) 

کاش ہم بھی اپنی اولاد کی تربیت کے ضمن میں تھوڑی سی فکر کرتے۔ ﷲ ہم سب کو اپنی اولاد کی اچھی تربیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین



Assalamualaikum Warahmatullahi Wabarakatuh 

If You Like This Post.
Kindly comment below the post and share to your Friends & Family. 

Like Us on Facebook  :  Islamic World

Subscribe Our (YT) Channel  :  @islamicworld.5

Never miss out on future Posts by " Following us "

Thanks to visit Our Blog.

Post a Comment

0 Comments